192
میرے خلاف جو بھی کیسز ہیں وہ مجھے بتایا جائے، چلےکے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور میں ایک ہی دن پاکستان آئے، میں گیٹ نمبر چار پر نواز شریف کے ساتھ تھا۔
شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن اداروں اور سیاسی جماعتوں میں نہیں سیاسی جماعتوں میں ہونے چاہئیں، مخالفین سیاسی مہم چلاتے رہیں تو کوئی فرق نہیں پڑتا، ہارنے والا وہی ہے جو ہار مان لے، اللہ سے مدد کی امید رکھتا ہوں۔
سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ آپ سیاست نہ کریں، ملکی سیاست کا رخ کسی کو نہیں سمجھ آتا، عوام سیاستدانوں سے زیادہ سمجھدار ہیں۔