امریکا کی عمران خان پر حملے کی مذمت، فریقین سے پرامن رہنے کی اپیل

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)امریکہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جان پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست میں تشدد کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔

امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے جمعہ کو کہا کہ امریکہ عمران خان پر سیاسی ریلی میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے۔

ہم ان کی اور دیگر تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں

ایک ٹویٹ میں، بلنکن نے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے بھی کہا کہ وہ پرامن رہ کر احتیاط برتیں کیونکہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے

چیئرمین پی ٹی آئی جمعرات کو گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے احتجاجی لانگ مارچ کے دوران گولی لگنے سے زخمی ہوئے

 

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca