98
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاسی کرے۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت پاکستان کی قیادت میں بن رہی ہے، امریکا اس میں فریق نہیں، رپورٹ شدہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جلد مکمل کی جائیں۔