مشترق وسطی میں عدم استحکام کا ذمہ دار ایران ہے ، امریکہ

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر مائیکل کوریلا نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ایران کی جانب سے حوثی ملیشیا کو ہتھیار بھیجنا سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے۔

امریکی کمانڈر کا مزید کہنا تھا کہ ایران کا یہ اقدام امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ ایرانی ہتھیاروں کی منتقلی کو روکنے اور ایران کی سرگرمیوں کا مقابلہ کرنے میں اتحادیوں کا کردار اہم ہے۔

دوسری جانب ایران کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی رابرٹ میلے نے بھی ایک بیان میں کہا ہے کہ خطے میں اور روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ڈرونز کے استعمال کے شواہد مسلسل سامنے آرہے ہیں۔

ایرانی حکومت کی طرف سے انکار کے باوجود ایسا ہو رہا ہے۔ خطے میں عدم استحکام کی سب سے بڑی وجہ ایران ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com