امریکہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا،امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے لیے تعاون جاری ہے جس میں دہشت گرد گروپوں کی فہرست اور عالمی حکمت عملی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ ہر قسم کی پرتشدد انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان انتخابات کے دوراہے پر ، لاکھ بار بتا چکے رجیم چینج کی حمایت نہیں کرگے ، امریکہ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر پاکستان میں خودکش حملے کی مذمت کی ہے جب کہ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سکھ رہنما کے قتل کے معاملے میں امریکا کینیڈا کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔میتھیو ملر کے مطابق بھارتی حکومت پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کینیڈا کی تحقیقات میں تعاون کرے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا