عمران خان سے امریکی رکن کانگریس کا ٹیلی فونک رابطہ ،سیاسی صورتحال پر گفتگو

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)عمران خان سے امریکی رکن کانگریس کا ٹیلی فونک رابطہ امریکی ڈیموکریٹ رکن کانگریس مائیک لیون نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں 

عمران خان کی گرفتاری سے پاکستان کا سیاسی بحران مزید گہرا ہو جائے گا،زلمے خلیل زاد

ذرائع کے مطابق ڈیموکریٹ رکن کانگریس نے عمران خان سے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر طویل گفتگو کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے فون پر پی ٹی آئی کارکنوں پر مبینہ پولیس تشدد اور صحافیوں کی حراست پر بھی بات کی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ عمران خان نے مائیک لیون سے سیکیورٹی صورتحال پر بھی بات کی۔
واضح رہے کہ 2 روز قبل امریکی رکن کانگریس مائیک لیون نے بھی عمران خان کی حمایت میں بیان دیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com