امجد نیازی7 اکتوبر کو ریٹائر ہونگے،پاک بحریہ کے نئے سربراہ کیلئے سمری وزیر اعظم کو بجھوا دی گئی

ایڈمرل محمد امجد خان نیازی پاک بحریہ کے 22ویں سربراہ ہیں، پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا تقرر نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کریں گے، پاک بحریہ کے 5 افسران کا پینل وزارت دفاع کو بھجوا دیا گیا ہے۔
وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل نوید اشرف سینئر ترین افسر، ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی دوسرے، کمانڈر نیول اسٹریٹجک فورسز وائس ایڈمرل عبدالصمد تیسرے، کمانڈر کوسٹل ایریا وائس ایڈمرل راجہ ربنواز چوتھے نمبر پر ہیں۔ پانچویں نمبر پر پاکستان فلیٹ کے کمانڈر وائس ایڈمرل فیصل عباسی ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca