الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات کے لئے عدالت میں درخواست دائر

شہری شبیر اسماعیل نے اظہر صدیق ایڈوکیٹ کی ثالثی سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی.
الیکشن کمیشن وفاقی حکومت اور دیگر کو درخواست میں فریق بنایا گیا ہے.
دائر درخواست میں درخواست کی گئی ہے کہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات عدالتی انکوائری کے ذریعے کی جائیں.
واضح رہے کہ انتخابی نتائج کو مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے دھاندلی زدہ قرار دیا جا رہا ہے اور سیاسی جماعتوں نے بھی انتخابی نتائج کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کیا ہے.
اس کے علاوہ ہفتے کے روز سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹا نے عام انتخابات میں دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ میں راولپنڈی ڈویژن میں انتخابی دھاندلی کی ذمہ داری قبول کی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca