وزیر اعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )شہباز شریف اور سکندر سلطان راجہ کو عہدوں سے ہٹانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔

سپریم کورٹ میں ظہور مہدی فیصل نامی شہری کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر درخواست میں وفاق، شہباز شریف، سکندر سلطان راجہ، صدر عارف علوی اور مولانا فضل الرحمان کو فریق بنایا گیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف انتخابی فنڈز کے اجرا کا بل مسترد ہونے سے قومی اسمبلی کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ سکندر سلطان راجہ کا الیکشن کے لیے فنڈز اور سیکیورٹی کا مطالبہ نامناسب ہے۔

سپریم کورٹ سے استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کے معاملے پر شہباز شریف اور چیف الیکشن کمشنر فریق بن چکے ہیں۔ سپریم کورٹ نے نگرا ن  وزیراعظم اور نگرا ن چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کا حکم دے  ۔ یہ بھی استدعا کی گئی کہ عدالت 21 ارب جاری کرنے، فوج اور رینجرز کے بغیر الیکشن کرانے کا بھی حکم د ے

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com