برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کینیڈین حکام کا کہنا ہے کہ ہائی کمیشن کے جنریٹر روم میں دھماکا ہوا، جس کے بعد آگ پھیل گئی۔کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ دھماکہ ایک حادثہ تھا تاہم دھماکے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔
STATEMENT FROM GLOBAL AFFAIRS CANADA ON THE EXPLOSION AT THE HIGH COMMISSION OF CANADA IN ABUJA pic.twitter.com/EkEAuooKHl
— Canada in Nigeria (@CanHCNigeria) November 7, 2023
خبر کے مطابق ہلاک ہونے والے دونوں افراد کا تعلق نائیجیریا سے ہے اور دونوں مینٹیننس کا کام کر رہے تھے۔ واقعے میں مزید دو افراد زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔