کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھما کہ، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ،24 زخمی

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کوئٹہ میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق اور 24 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکا بیلی کسٹم کے علاقے میں پولیس ٹرک کے قریب ہوا۔ زخمیوں میں اہلکار اور 4 عام شہری بھی شامل ہیں۔

دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ڈی آئی جی کوئٹہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار ڈیوٹی پر جارہے تھے کہ رکشہ ٹرک سے ٹکرا گیا، دھماکے میں 20 سے 25 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com