بھارتی شہری نے نا ک سے ٹائپنگ کرنے کا نیا ریکارڈ بنا لیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ناک ٹائپ کرنے والے شخص نے اپنے ہی 2 سابقہ ​​ریکارڈ توڑ کر تیسرا نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے ونود کمار چودھری نے اپنی ناک سے زیادہ تیزی سے ٹائپ کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

50روپے تنخواہ پرکام کرنے والا شخص دنیا بھر میں 35 لگژری ہوٹلوں کا مالک کیسے بنا؟

44 سالہ ونود کمار نے انگریزی حروف کو ہر حرف میں وقفہ کی حالت کا خیال رکھتے ہوئے ٹائپ کیا۔ایک بھارتی شخص نے ناک سے ٹائپ کر کے اپنے 2 سابقہ ​​ریکارڈ توڑ کر تیز ترین ٹائپنگ کا تیسرا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ونود کمار نے پہلا ریکارڈ گزشتہ سال 27.80 سیکنڈ میں بنایا تھا جبکہ دوسرا ریکارڈ بھی گزشتہ سال کے آخر میں 26.73 سیکنڈ میں قائم کیا گیا تھا۔گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق ونود نے تیسرا ریکارڈ 30 مئی 2024 کو اپنے نام کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca