بھارت،ماں نے نومولود بیٹے کو ایک لاکھ روپے میں بیچ دیا

ٍاردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) بھارت میں ایک ماں نے اپنے نومولود بیٹے کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کردیا۔

بھارت کے میڈیا کے مطابق ریاست جھاڑ کھنڈ پولیس نے اطلاع ملنے پر بچے کو بازیاب کرالیا۔

یہ بھی پڑھیں

بھارت میں خود کشی کرنیوالے 7افراد کے قتل ہونے کا انکشاف

نومولود بچے کو فروخت کرنے پر بچے کی ماں سمیت 11 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی ماں سے ایک لاکھ روپے بھی برآمد ہوئے ہیں۔

نومولود بچے کو بیچنے کا سودا 4.5 لاکھ روپے میں طے پایا تھا جس میں سے 3.5 لاکھ روپے ڈیل کرنے والے دو افراد کو ملنے تھے۔

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca