واٹس ایپ میں ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

کیا واٹس ایپ پر بغیر نمبر کے رابطہ کیا جا سکتا ہے ؟

واضح رہے کہ واٹس ایپ اواتار کا فیچر دسمبر 2022 میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب اس میں پہلے سے زیادہ بہتری لائی گئی ہے۔
نئی اپ ڈیٹ کے بعد صارفین کو اپنا اواتار بنانے کے لیے زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی بلکہ سیلفی کو کارٹون ڈرائنگ میں تبدیل کرنا ممکن ہو گا۔لیکن اب اپ ڈیٹ کے تحت آپ کو صرف ایک سیلفی اپ لوڈ کرنا ہے جس کے بعد واٹس ایپ ایک مکمل اوتار بنا کر آپ کے حوالے کر دے گا۔اس کے بعد اگر آپ چاہیں تو کپڑے یا دیگر چیزیں تبدیل کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی نئے فیچر کا اضافہ

جب کوئی فرد نیا اوتار بناتا ہے، تو انہیں کمپنی کی نئی پرائیویسی پالیسی کو پڑھنے کا بھی مشورہ دیا جاتا ہے، تاکہ وہ جان سکیں کہ تصویر کو اوتار میں تبدیل کرنے کے لیے ان کی ذاتی تفصیلات کو کس حد تک استعمال کیا گیا ہے۔اس نئے فیچر کا رول آؤٹ شروع ہوچکا ہے اور آنے والے دنوں میں تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔واٹس ایپ کے مطابق ایک سال میں ایک ارب سے زیادہ اوتار بنائے گئے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com