300 سے زائد تعلیمی شراکت داروں، اساتذہ کثیر الثقافتی تنظیمیں مقامی او فرانکو فون کمیونیٹیاں قابل قدر آراء جمع کرنے میں مصروف رہی ہیں تا کہ کنڈر گارلن سے گریڈ 12(k-12) معاشرتی علوم کے نصاب کا جائزہ اور k6اور معاشرتی علوم کے نصاب کا ایک جامع نیا مسودہ تیار کرنے میں مدد کیلئے معلومات فراہم کی جا سکیں۔ دوسری عوامی مشغولیت اب 29 مارچ تک کھلی ہے۔ البر ٹنز نے مسودے 6-K کے نصاب کو پڑھ سکتے ہیں اور اپنی رائے فراہم کر سکتے ہیں
بہت سے تعلیمی شراکت داری کمیونٹی تنظیموں اور البر ٹنز کا شکریہ جنہوں نے معاشرتی علوم کے لئے نصاب کی تیاری میں اپنی آراء فراہم کی ہیں۔ آپ کی بیش قیمت شراکتیں اس بات کو یقینی بنانے میں مدد د نگی کہ البرٹا کے طلباء ایک ایسے نصاب سے سیکھیںجوان کی تنقیدی سوچ کو حل کرنے اور فیصلہ سازی کی مہارتوں کی تعمیر کرتا ہے اور انہیں ذمہ دار شهری بنی کا مختار بناتا ہے ،میں تمام البرٹنز کی حوصلہ افزائی کرتا ہوں کہ معاشرتی علوم کے نصاب کے مسودے میں کلیدی طور پر سیکھنے کے بارے میں اپنے تاثرات شیئر کریں مستقبل میں تعاون کے مزید مواقع کا منتظر رہوںگا۔
ڈیمیٹریوس نکولینز (Demetrios Nicolaides)، وزیر تعلیم
مشاورت کا عمل 2023ء کے موسم گرما میں شروع ہوا، جب وزیر تعلیم نے متعدد تعلیمی شراکت داروں سے ملاقاتیں کیں تاکہ آگے بڑھنے والے نصاب کی تیاری کیلئے آپ ڈیٹ کرده مشغولیت کے نقطہ نظر اور طریقہ کارکی سمجھ بوجھ پیدا کریں، جس کی ابتداء معاشرتی علوم سے ہوتی ہے۔2023ء کے موسم خزاں میں ایک مرحلہ وار مشغولیت کے طریقہ کار کے ایک حصے کے طور پر، البرٹنز نے 12,800 سے زائد آن لائن سروے مکمل کئے تاکہ وہ اپنی رائے فراہم کریں کہ وہ طلباء کو معاشرتی علوم کے نئے نصاب میں کیا سیکھتے ہوئے دیکھنا پسند کریںگے۔
سرویز کے نتائج نے واضح کیا کہ البرٹنز کے خیال میں تنقیدی سوچ کی مہارتوں کو بڑھانا اور مقامی، کینیڈین اور عالمی واقعات کوسمجھنا، اور عالمی و قومی تاریخ نئے معاشرتی علوم کے نصاب کے کلیدی عناصر ہونے چاہئیں۔تب سے ہی ، البرٹا ایجو کیشن نے 12-K معاشرتی علوم کے نصاب کے دائرہ کار اور ترتیب اور 6- نصاب کے مسودے کے مواد سے آگاہ کرنے کیلئے بہت سے اساتذہ تعلیمی شراکت داروں، مقامی اور فرانکوفون کمیونٹیز، اور کثیر الثقافتی تنظیموں سے ملاقاتیں کی ہیں۔
اسکول کے حکام کو 2024 ء – 25 کے تعلیمی سال میں کلاس رومز میں 6- معاشرتی علوم کے لئے نصاب کا پاکت کرنے کا موقع ملےگاتا که وه اضافی تفصیلی رائے فراہم کر سکیں۔البيرنا ایجوکیشن مشغولیت کی تمام سرگرمیوں، تحقیق اور کلاس روم کی پائلٹنگ کی آراء پر احتیاط سے غور کرے گی تا کہ 6 کا معاشرتی علوم کے نصاب کو نافذ العمل کرنے سے پہلے حتمی شکل دی جا سکے۔