ٹویٹس کی حد 10,000 حروف تک بڑھانے کا اعلان

اردو ورلڈ کینیڈ ا ( ویب نیوز ) ٹویٹس کی حد 10,000 حروف تک بڑھانے کا اعلان، ٹوئٹر نے اپنی گرتی ہوئی ساکھ کو بہتر بنانے کے لیے کئی اقدامات کیے ہیں اور اب بڑی خبر یہ ہے کہ بہت جلد صارفین ٹوئٹر پر لمبی لمبی پوسٹس کر سکیں گے جو 10 ہزار حروف تک کی ہو سکتی ہیں۔

ٹویٹس کے حد میں اضافے کے بعد اسے سپر لانگ ٹویٹس بھی کہا جاتا ہے جو See More آپشن کو دباتے ہی کھل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ٹویٹر نے بھارت میں 90 فیصد سے زیادہ عملے کو برطرف کردیا

تاہم یہ سہولت بلیو مارک سبسکرائبر کو پہلے ہی پیش کی جا چکی ہے لیکن وہ اب بھی 4000 حروف تک ٹویٹ کر سکتے ہیں جسے حال ہی میں لانچ کیا گیا ہے جسے اب تین لاکھ صارفین استعمال کر رہے ہیں۔ایلون مسک ایپ پر صارفین کا وقت بڑھانے اور انہیں مزید مشغول ہونے کی اجازت دینے کے لیے طویل ٹویٹس چاہتے ہیں۔

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا

تجزیہ کاروں کے مطابق ہو سکتا ہے کہ لوگ اس سے کچھ رقم کما سکیں لیکن فی الحال کمپنی نے کوئی اشارہ نہیں دیا ہے۔لیکن کیا لوگ اتنی لمبی ٹویٹس پڑھنے میں دلچسپی لیں گے؟ یہ ایک اہم سوال ہے

چونکہ ٹوئٹر مائکروبلاگنگ کے طور پر ابھرا ہے جس کا مقصد پیروکاروں کو مختصر جملوں کے ذریعے تیزی سے بدلتے ہوئے حالات سے آگاہ کرنا ہے، ٹوئٹر پلیٹ فارم بہت تیزی سے مقبول ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں

 54ملین ٹویٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کے لیے پیش

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com