193
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ریاض الجنہ میں یکم سے 19 رمضان تک مسجد نبوی میں نماز کے لیے اجازت نامے کے نئے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔
ریاض الجنہ میں داخلے کے نئے شیڈول کا اعلانمسجد نبوی کی انتظامیہ کی جانب سے کیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں نماز کی ادائیگی کیلئے کرونا ویکسین کی شرط ختم
رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں حرم شریف کے لیے پرمٹ کی شرط ختم ہو گئی ہے۔نئے شیڈول کے مطابق ریاض الجنہ میں داخلے کے لیے مردوں کو فجر کی نماز اڑھائی بجے سے اور صبح ساڑھے گیارہ بجے سے عشا تک ادا کرنی ہوگی۔انتظامیہ کے مطابق خواتین نماز فجر سے 11 بجے تک اور دوپہر 11 سے 2 بجے تک ریاض الجنہ جا سکیں گی۔