اسلام آباد میں 30 جنوری کو عام تعطیل کا اعلان 

ارد و ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) اسلام آباد میں 30 جنوری بروز پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول اور دفاتر بند رہیں گے، میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو، سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں چھٹی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق  متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر اسلام آباد آرہے ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے صدر اپنی فیملی کے ہمراہ اسلام آباد آرہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے صدر کی آمد پر انہیں سرکاری مہمان کا اعزازی پروٹوکول دیا جائے گا۔ وزیراعظم ہاؤس آمد پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com