مزید 1159 غیر قانونی افغانوں نے پاکستان چھوڑ دیا

.سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 23 دسمبر کو مزید 1159 غیر قانونی افغانوں نے اپنا ملک چھوڑا جن میں 287 مرد، 260 خواتین اور 612 بچے شامل تھے.
یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی بڑی تعداد میں غیر قانونی افغان گرفتاری کے خوف سے پاکستان سے افغانستان واپس آتے رہے تاہم سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 23 دسمبر تک کل 446،970 افغان اپنے ملک واپس آ چکے ہیں
واضح رہے کہ کراچی سمیت دیگر شہروں میں بھی لوگوں کی بڑی تعداد غیر قانونی طور پر مقیم تھی جس کی وجہ سے اسمگلنگ اور بھتہ خوری بہت عام تھی, تسلی بخش بات یہ ہے کہ حکومت پاکستان اور فوجی قیادت کی مشترکہ کوششوں سے غیر قانونی تارکین وطن کو ملک سے نکال دیا گیا. قانونی افراد کا انخلا جاری ہے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔