9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مجرم حسن شاکر قانون کی گرفت میں آگیا

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک اور مجرم حسن شاکر قانون کی گرفت میں آگیا۔ ملزم کے والد اور اہلیہ نے سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت کی ہے۔

 9 مئی کے دو مقدمات میں عمران خان کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ 

ملزم حسن شاکر کے والد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی کے المناک واقعات سے ہمارا خاندان شدید غمزدہ ہے، ہم پاک فوج سے اظہار یکجہتی کرتے ہیں، 9 مئی کو جو شرپسندوں نے کیا وہ نہیں ہونا چاہیے تھا، پاک افواج ہماری محسن ہیں  اور ہمیں ان پر فخر ہے۔

شہداء کے ورثاء سوال کررہے ہیں 9 مئی کے منصوبہ ساز کب کٹہرے میں آئیں گے ،فوجی ترجمان

گرفتار ملزم کے والد کا مزید کہنا تھا کہ جب پاک فوج کے جوان بارڈر پر ڈیوٹی سرانجام دیتے ہیں تو ہم رات کو چین کی نیندسوتے اس  واقعہ میں ملوث شرپسندوں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

ملزم حسن شاکر کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہم سب کو مشورہ دیں گے کہ ایسے شر پسند عناصر سے دور رہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com