اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وہ بزرگ جنہیں اپنے ڈرائیونگ لائسنسوں کی تجدید کیلئے ڈرائیورز میڈیکل ایگزیمینیشن کی ضرورت ہے وہ البرٹا کی رجسٹریز سے 25 فیصد رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔البرناکی حکومت نے کچھ خدمات جن پر بزرگ انحصار کرتے ہیں۔ ان پر 25 فیصد رعایت متعارف کروا کر الہرنا کے بزرگوں کی زندگیوں کو قابل استطاعت رکھنے میں مدد کا وعدہ کیا ہے۔ مارچ میں البرٹا کی حکومت نے اعلان کیا تھا کہ جب بزرگ ذاتی رجستری کی خدمات تک رسائی حاصل کریں گے تو وہ رعایت حاصل کریں گے۔دوسرا اقدام، ڈرائیور کے میڈیکل ایگریمز پر 25 فیصد رعایت جواب نافذ العمل ہے۔
بزرگ ڈرائیوں ڈرائیورز میڈیکل ایگریمینیشن میں رعایت کے اہل ہیں، بشرطیکہ ایگزیم والے دن ان کی عمر 65 سال یا اس سے زائد ہو اور ایگزیم 1 اپریل 2024 ء کو یا اس کے بعد ہوا ہو۔ یہ قاتی رجسٹری کی خدمات میں رعایت کے ساتھ مطابقت میں سے جو 1 اپریل کو نافذ العمل کی گئی تھی۔ہم نے البرٹا کے بزرگوں کیلئے زندگی کو مزید قابل استطاعت بنانے کا وعدہ کیا تھا، اور ہم اسے پورا کر رہے ہیں۔ اس بات کو یقینی بنا رہے ہیں کہ ہمارے بزرگ اس آزادی کو برقرار رکھ سکتے ہیں جو ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرتا ہے، جبکہ لائسنس کی ضروریات کی تکمیل کی لاگت کو کم کر رہے ہیں، یہ ایک اور طریقہ ہے جس سے ہم اپنے معاشرے میں ان کے حصہ ڈالنے کو تسلیم کر رہے ہیں۔
ذیل لیلی (Dale Nally) وزير سروس الميرنا اینڈ ریڈ لیپ ریڈکشنڈرائیور کا میڈیکل ایگزیمینیشن ایک معمول کا ایگزیمینیشن ہے جسے کوئی فزیشن یا نرس پریکٹیشنر انجام دیتی / دیتا ہے۔ ایگریمینیشن کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ کوئی فرد صوبائی رہنما اصولوں کے مطابق گاڑی چلانے کیلئے طبی طور پر فٹ ہے۔ بزرگوں سے درکار ہے کہ وہ 805 سال کی عمروں میں، اور اس کے بر دو سال بعد جو 82 سال سے شروع ہوتا ہے، ڈرائیورز میڈیکل ایگزیمینیشن کروائیں۔ کچھ طبی مسائل والے بزرگوں کو بڑھاپے کی ابتدائی عمروں میں ڈرائیورز کا میڈیکل ایگزیمینیشن کروانے کیضرورت ہو سکتی ہے۔جن بزرگوں نے میڈیکل معائنہ مکمل کروا لیا بو وه رعایت حاصل کرنے کیلئے اپنی رسید یا خریداری کا ثبوت البرٹا رجستری کے کسی بھی ایجنٹ کے پاس لے جا سکتے ہیں۔ بزرگوں کو میڈیکل معائنے کیلئے اداکی جانے والی رقم کا 25 فیصد واپس کر دیا جائے گا جو انہیں ڈاک کے ذریعے حکومت کی طرف سے بھیجے گئے چیک کے ذریعے ادا کیا جائے گا۔
وہ میڈیکل ایگزیمینیشنز جو 1 اپریل 2024ء سے کئےگئے تھے، وہ اس پروگرام کے تحت اہلیت رکھتے ہیں۔Classification: Publicپچھلے چند سال بزرگوں کیلئے سخت رہے ہیں، جو ایک مقررہ آمدنی کے ساتھ اپنے اخراجات پورے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مہنگائی کے ساتھ جدوجہد کرتے رہے ہیں۔ ڈرائیوروں کے ایگزیم پر رعایت ذاتی رجستری کی خدمات پر رعایت کے ساتھ مل کر ان کی زندگیوں کو مزید قابل استطاعت بنا دے گی۔چین نکسن (Jason (Nixon) وزیر سینان کمیونٹی اینڈ سوشل سروسزان معائنوں کی لاگت سے اخراجات بڑھ سکتے ہیں۔ خاص طور پر جب آپ 80 سال کے ہو جائیں اور پر دو سال کے بعد معاننے کی ضرورتہو جہاں بھی موزوں ہو اس لاگت کو پورا کرنے میں مدد دینا بزرگوں کے ڈرائیونگ کے استحقاق کو محفوظ رکھنی زندگی کو مزید قابلبت بنانے اور ہماری سڑکوں کو محفوظ رکھنے کا ہمارا ایک طریقہ ہے۔
نین (Devin Dreeshen وزیر ٹرانسپورٹیشن اینڈ اکنامک کوریڈورزمیڈیکل ایگزیم مکمل کرنے کیلئے البرٹا کے بزرگوں کو پرائمری کیئر فزیشن یا نرس پریکٹیشنرز کے آفس میں اپوائنٹمینٹ بکچاہئے۔ چونکہ البرتا بیلتھ انشورنس پروگرام (اے ایچ سی آئی پی ایگزیمزکی لاگت ادا نہیں کرتا، اسلئے اس کی لاکت فزیشن کو اداکی جاتی ہے۔ جب یہ ادائیگی کردی جاتی ہے تو بزرگ چند مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کر کے اپنی رعایت حاصل کر سکتے ہیں۔52[10:03 AM, 6/20/2024] imranmsaifi786: ایگریمینیشن کروائیں۔ کچھ طبی مسائل والے بزرگوں کو بڑھاپے کی ابتدائی عمروں میں ڈرائیور کا میڈیکل ایگزیمینیشن کروانے کی ضرورت ہو سکتی ہے۔جن بزرگوں نے میڈیکل معائنہ مکمل کروا لیا بو وه رعایت حاصل کرنے کیلئے اپنی رسید با خریداری کا ثبوت البرٹا رجسٹری کے کسی بھی ایجنٹ کے پاس لے جا سکتے ہیں۔ بزرگوں کو میڈیکل معاننے کیلئے اداکی جانے والی رقم کا 25 فیصد واپس کر دیا جائے گا جو انہیں ڈاک کے ذریعے حکومت کی طرف سے بھیجے گئے چیک کے ذریعے ادا کیا جائے گا۔
وہ میڈیکل ایگزیمینیشنز جو 1 اپریل، 2024ء سے کئے گئے تھے، وہ اس پروگرام کے تحت اہلیت رکھتے ہیں۔Classification: Publicپچھلے چند سال بزرگوں کیلئے سخت رہے ہیں، جو ایک مقررہ آمدنی کے ساتھ اپنے اخراجات پورے کرنے کی کوشش کرتے ہوئے مہنگائی کے ساتھ جدوجہد کرتے رہے ہیں۔ ڈرائیوروں کے ایگزیم پر رعایت ذاتی رجستری کی خدمات پر رعایت کے ساتھ مل کر ان کی زندگیوں کو مزید قابل استطاعت بنا دے گی۔چین نکسن (Jason Nixon) و پر سینان کمیونٹی اینڈ سوشل سروسزان معائنوں کی لاگت سے اخراجات بڑھ سکتے ہیں، خاص طور پر جب آپ 80 سال کے ہو جائیں اور پر دو سال کے بعد معاننے کی ضرورت ہو۔ جہاں بھی موزوں ہو اس لاکت کو پورا کرنے میں مدد دینا بزرگوں کے ڈرائیونگ کے استحقاق کو محفوظ رکھتی، زندگی کو مزید قابل استطاعت بنانے اور ہماری سڑکوں کو محفوظ رکھنے کا ہمارا ایک طریقہ ہے۔
دیون دریشین ( Devin Dreeshen وزیر ٹرانسپورٹیشن اینڈ اکنامک کوریڈورڈرائیور کا میڈیکل ایگزیم مکمل کرنے کیلئے البرٹا کے بزرگوں کو پرائمری کیٹر فزیشن یا نرس پر یکدیشنرز کے آفس میں اپوائنمینٹ بک کروانی چاہئے۔ چونکہ البرتا بیلتھ انشورنس پروگرام (اے ایچ سی آئی پی ایکزیمز کی لاگت ادا نہیں کرتا۔ اسلئے اس کی لاکت فزیشن کو اداکی جاتی ہے۔ جب یہ ادائیگی کردی جاتی ہے تو بزرگ چند مندرجہ ذیل اقدامات پر عمل کرکے اپنی رعایت حاصل کر سکتے ہیں.
کسی بھی رجستری ایجنٹ کے مقام پر اپنے ڈرائیورز میڈیکل ایگزیمینیشن کی خریداری کا ثبوت پیش کریں۔ رسیدوں میںان کا نام خدمت فراہم کرنے والے کا نام تاریخ فزیشن یا نرس پریکٹیشنرز کی تفصیلات مثال کے طور پر، کلینک، پتہ فون نمیں، اور سروس کیلئے اداکی جانے والی رقم لازمی طور پر شامل ہونے چاہئیں۔ایک رجستری ایجنت اہلیت کی تفصیلات کی تصدیق کرے گا اور رقم واپس ادا کرنے کے طریقہ کار پر عملدرآمد کرے گا۔ رقم کی واپس ادائیگی حکومت کے جاری کردہ چیک کی شکل میں بزرگ کے فائل میں موجود پنے پر 10 کاروباری دنوں کے اندر اندر بذریعہ ڈاک ارسال کردی جائے گی۔
بزرگوں کیلئے رجسٹری سروسز پر یہ اضافی رعایت ان کے ڈرائیونگ کے استحقاق کو برقرار رکھنے میں مدد دے گی، جو انہیں ان کے پیاروں سے جڑے رہنے کو آسان بناتا ہے۔ ڈرائیور کے میڈیکل ایگزیمز کی لاگت کو کم کر کے ہم بزرگوں کے سڑکوں پر محفوظ رہنے کو یقینی بنا کر پیسے بچانے میں مدد بھی کر رہے ہیں۔ رعایت حاصل کرنے کیلئے بزرگ اپنے مقامی رجسٹری آفس جا سکتے ہیں۔رکی میک برج (Rikki McBride) سی ای او البوتا ایسوسی ایشن آف رجاری ایجنسفوری حقائق2/3ر ایچ سی آئی پی ڈرائیور کے میڈیکل ایگزیمینیشتر کی لاگت ادا نہیں کرتا۔ انشورنس پلان کے تحت پہلے ادا کئے جاتے 85.58 ڈالر تھا، لیکن اصل اخراجات کی حد 80 ڈالرسے 295 ڈالر تک ہو سکتی ہے جس کا انحصار فزیشن پریرنا بھر میں 213 رجستری ایجنٹس موجود ہیں۔ البرٹا کے تمام رجسٹری ایجنٹس ڈرائیور کے مکمل کردہ میڈیکلایگزیمینیشنز کیلئے رقم کی واپس ادائیگی کے طریقہ کار پر عملدرآمد کر سکتے ہیں۔ ماہ اپریل کے دوران، قریب قریب 90,000 بزرگوں نے ذاتی رجستری سروسز پر رعایت حاصل کی۔