مہنگائی کی شرح میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ،شیاء کی قیمتیں بڑھ گئیں

تاہم ملک میں مہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر وہ گروپ ہے جس کی ماہانہ آمدن 22 ہزار 889 روپے سے 29 ہزار 517 روپے تک ہے، اس گروپ کی مہنگائی کی شرح 30.22 فیصد رہی ہے ،ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی اور 25 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔

رپورٹ کے مطابق آلو کی قیمت میں 1.61 فیصد، پیاز کی قیمت میں 25.25 فیصد، ٹماٹر کی قیمت میں 25.58 فیصد، چکن کی قیمت میں 10.79 فیصد، انڈوں کی قیمت میں 1.30 فیصد  اضافہ ہوا ہے۔ اس ہفتے چائے کی پتیوں کی قیمت فیصد، لہسن کی قیمت میں 0.50 فیصد، باسمتی تتوٹا چاول کی قیمت میں 0.19 فیصد جبکہ لکڑی کی قیمت میں 0.05 فیصد اضافہ ہوا۔

اس عرصے کے دوران گڑ کی قیمتوں میں 2.66 فیصد، کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 1.62 فیصد، ایل کے پی جی کی قیمتوں میں 1.05 فیصد، آٹے کی قیمتوں میں 0.62 فیصد، دال مسور کی قیمتوں میں 0.93 فیصد، واشنگ سوپ کی قیمتوں میں 0.93 فیصد، 0.41 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سرسوں کے تیل کی قیمت میں 0.32 فیصد کی کمی ہوئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com