عوام پر ایک اور پٹرول بم گرا دیا گیا، فی لٹر قیمت میں 22 روپے اضافہ ،نئی قیمت 312 روپے مقرر

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک اور  پٹرول بم گرا دیاگیا نگران حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 22روپے کا اضافہ کردیا جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت تین سوبارہ روپے ہوگئی ہے ،

مٹی کے تیل کی قیمت بائیس روپے اضافےکے ساتھ مزید بڑ ھ گئ ہے حکومت نے پٹرول کی قیمت میں  22 روپے اضافہ کردیا،نئی قیمت 312 روپے مقرر کردی، ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقرر کر دی گئی ہے،ڈیزل کی قیمت 19 روپے 60 پیسے اضافے کے ساتھ 323 روپے مقررمٹی کا تیل 22 روپے اضافے کے ساتھ 186عشاریہ 07 روپے مقررلائیٹ ڈیزل کی قیمت 27 روپے اضافے کے ساتھ 174 عشاریہ 68 روپے مقرر کی گئی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com