96
جس میں کمیشن نے اپنا پرانا انتخابی نشان لالٹین اے این پی کو الاٹ کر دیا ہے.
عوامی نیشنل پارٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے 6 ماہ کی مہلت مانگی تھی جس پر الیکشن کمیشن نے کہا کہ اے این پی کی 5 سالہ مدت ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے, ملک میں انتخابی مہم چل رہی ہے اور سیاسی جماعتیں اس میں شامل ہیں. اس لیے اے این پی کو 10 مئی تک پارٹی الیکشن کرانے کی مہلت دی جاتی ہے واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بیٹ سمبل کا معاملہ بھی سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے.