انوار الحق کاکڑ کی ازبک صدر سے ملاقات،تعلقات بڑھانے پر اتفاق

نگران وزیراعظم نے تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ باہمی تعلقات کے فروغ کی رفتار برقرار رکھی جائے، دونوں رہنماؤں نے علاقائی، اقتصادی روابط کے فروغ کے لیے اسٹریٹجک پارٹنرشپ کے معاہدے کو حتمی شکل دینے کا اعادہ کیا۔

 

دونوں رہنماؤں نے ازبکستان، افغانستان اور پاکستان ریلوے منصوبے کی جلد تکمیل کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اور ازبک صدر نے غزہ میں جاری انسانی صورتحال اور دیگر علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔