212
جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 20 نومبر کو کیس کی سماعت کرے گا، عدالت نے فریقین سے جواب طلب کر لیا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں نیب، ایف آئی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اسے ہر روز ایک نئے کیس میں طلب کیا جائے گا۔
درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کو مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں، استدعا ہے کہ عدالت انکوائری کا حکم دے اور مقدمات کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔