167
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی، منصوبے سے 15 لاکھ کی آبادی کو فائدہ ہوگا۔
اے ڈی بی کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان کو ملنے والی رقم سے راولپنڈی شہری پانی کی فراہمی کو وسعت اور جدید بنایا جائے گا جبکہ بہاولپور میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کو بہتر بنایا جائے گا۔