عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے

اردوورلڈکینیڈا ( ویب نیوز )عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کردئیے یاد رہے کہ گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے قبل آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی منظوری دی تھی۔

واضح رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کیا گیا تو اپوزیشن کے ساتھ حکومتی اتحادی بھی برہم ہوگئے اور پیپلز پارٹی کے رضا ربانی نے بل کی متعدد کاپیاں پھاڑ دیں۔
پی ٹی آئی، جماعت اسلامی، ایم کیو ایم پاکستان، نیشنل پارٹی اور پی کے میپ سمیت مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر افنان اللہ اور متعدد سینیٹرز نے بل کے خلاف احتجاج کیا، جس پر چیئرمین سینیٹ نے بل قائمہ کمیٹی کے ارکان کے احتجاج پر ایوان میں پیش کردیا۔ .
بعد ازاں سینیٹ میں آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ سے بعض متنازع شقوں کو ہٹا دیا گیا جسے سینیٹ نے منظور کر کے صدر پاکستان کو دستخط کے لیے سمری بھیج دی تھی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com