فوج اور سپریم کورٹ موجودہ سیاسی بحران کو ختم کر سکتے ہیں، اسد عمر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کو صرف فوج اور سپریم کورٹ ہی ختم کر سکتی ہیں اور انہیں یہ کرنا چاہیے۔

ایک بیان میں پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ اس وقت کوئی بات چیت نہیں ہو رہی۔ اس سے قبل صدر عارف علوی نے ایک قدم اٹھایا تھا لیکن اس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا

واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سوشل میڈیا پر بیان دیا تھا کہ حقیقی آزادی مارچ کے نئے شیڈول کے مطابق عمران خان 10 نومبر کو راولپنڈی اور 11 نومبر کو تمام قافلے اسلام آباد پہنچیں گے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca