آرمی چیف اہلخانہ ٹیکس معلومات لیک معاملہ  ، اسحاق ڈار کانوٹس 

 

 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )آرمی چیف اہلخانہ ٹیکس معلومات لیک  کر نے کے معاملے پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نوٹس لے لیا  اور تحقیقات کا حکم دے دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ٹیکس کی معلومات کی مکمل رازداری کی واضح خلاف ورزی ہے جو قانون فراہم کرتا ہے۔

نامعلوم اہلکاروں کی جانب سے اس سنگین کوتاہی کے پیش نظر وزیر خزانہ نے ایس اے پی ایم آن ریونیو طارق محمود پاشا کو ہدایت کی ہے کہ وہ ذاتی طور پر ٹیکس قانون کی خلاف ورزی اور ایف بی آر کے ڈیٹا کی خلاف ورزی کی فوری تحقیقات کی قیادت کریں، ذمہ دار و ں کا تعین کریں او ر چوبیس گھنٹے کے اندر رپورٹ دیں ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com