83
اہم میٹنگ میں پاکستانی فوج کے پیشہ ورانہ امور، سیکورٹی کی صورتحال اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا
واضح رہے کہ ایک روز قبل سابق صدر آصف زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی تھی اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی تھی. اجلاس میں ملک کی سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا