15 کے قریب ن لیگ کے ممبران قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی سے رابطہ 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)مسلم لیگ ن کے اراکین قومی اسمبلی کے پاکستان تحریک انصاف سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی قیادت کو مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی سے رابطوں کے حوالے سے باضابطہ پالیسی دے دی ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ صرف مسلم لیگ  ن کے ارکان کو ہی قومی اسمبلی سے ٹکٹ دیا جائے انہیں سے بات کی جائے  جو ہم ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔

 

چیئرمین پی ٹی آئی نے پارٹی رہنما ئوں کو ہدایت کی کہ وہ ایسے لیگی اراکین قومی اسمبلی سے کوئی جھوٹے وعدے نہ کریں، جنہیں ہم ٹکٹ کے لیے شامل نہیں کر سکتے۔

پی ٹی آئی رہنما ئوں کی جانب سے چیئرمین عمران خان کو بریفنگ میں بتایا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے  رابطے میں رہنے والے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 15 کے قریب ہے، اس حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ یہ لیگی ارکان یا تو اعتماد کے ووٹ سے غیر حاضر ہوں گے یا ہماری ہدایات پر عمل کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com