آمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا،دنیا کے مختلف ممالک میں جشن میلاد خاتم النبین ؐ آج منایا جا رہا ہے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آمد مصطفی ﷺ مرحبا مرحبا ،پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں جشن میلاد خاتم النبین ؐ منایا جا رہا ہے ،عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر بنگلہ دیش، عراق، مصر، لیبیا اور تیونس میں گلی کوچوں کو سجایا گیا ہے اور درود و سلام کی محافل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔فضا درود و سلام سے معطر ، ملک بھر میں محافل ذکرو نعت کا انعقاد کیا جا رہے ، گلیاں محل سج گئے ، عمارتوں پر چراغا ں ، صبح کا آغادعائوں اور تلاوت قرآن سے کیا گیا ۔

دوسری جانب یمن میں ہزاروں افراد نے ریلی نکالی جب کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے والے فلسطینی بھی عشق رسول سے سرشار ہیں جنہوں نے غزہ میں پیغمبر اسلام کی آمد پر جشن منایا۔علاوہ ازیں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی عید میلادالنبی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔نریندر مودی نے اپنے مختصر پیغام میں ہم آہنگی، اتحاد اور خوشحالی کی دعا بھی کی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    📰 اقوامِ متحدہ سے تازہ ترین اردو خبریں