ارشد شریف قتل کیس ،اسپیشل جے آئی ٹی کل روانہ ہو گی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )ارشد شریف قتل کیس میں کینیا نے خصوصی جے آئی ٹی کی معاونت کے لیے باہمی قانونی معاونت کی پاکستان کی درخواست کا مثبت جواب دیا ہے۔ وزارت خارجہ نے کینیا میں اسپیشل جے آئی ٹی کی معاونت کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے، اسپیشل جے آئی ٹی کل روانہ ہوگی اور ارشد شریف قتل کیس میں شواہد اکٹھے کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے نئی جے آئی ٹی بنانے کا حکم

خصوصی جے آئی ٹی واقعے سے متعلق مختلف افراد سے پوچھ گچھ کرے گی، کینیا کی حکومت نے خصوصی جے آئی ٹی کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یار رہے کے سینئر صحافی ارشد شریف کو کینیا میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا تھا جس کی تحقیقات جاری ہیں ،پاکستان نے کینیا سے تعاون کیلئے درخواست کی تھی جس کا کینیا کی حکومت نےمثبت جواب دیا

مزید پڑھیں

ارشد شریف کا لیپ ٹاپ مراد سعید کے پاس ہونے کا انکشاف

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com