مصنوعی ذہانت کمپیوٹر پر مبنی 70 فیصد ملازمتوں کی جگہ لےسکتی ہے

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مصنوعی ذہانت (AI) معیشت اور معاشرے پر ممکنہ طور پر خطرناک اثرات مرتب کر سکتی ہے۔

مصنوعی ذہانت ممکنہ طور پر کمپیوٹر پر مبنی 70 فیصد ملازمتوں کی جگہ لے گی۔انسٹی ٹیوٹ فار پبلک پالیسی ریسرچ (آئی پی پی آر) کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) معیشت اور معاشرے پر خاص طور پر کمپیوٹر سے متعلق معاملات پر ممکنہ طور پر خطرناک اثرات مرتب کرسکتی ہے۔آئی پی پی آر کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، پراجیکٹ مینجمنٹ، مارکیٹنگ، اور انتظامی مدد ایسی نوکریاں ہو سکتی ہیں جنہیں تبدیل کرنے میں AI اہم کردار ادا کرے گا۔تھنک ٹینک نے انسانوں کے 22,000 عام کاموں کا تجزیہ کیا، جس سے معلوم ہوا کہ مصنوعی ذہانت ان کمپیوٹر پر مبنی 70 فیصد کاموں کو بڑی حد تک تبدیل یا ختم کر سکتی ہے۔ٍٍٍٍٍٍآئی پی پی آر کا کہنا ہے کہ موجودہ AI پالیسی ٹیکنالوجی کو اپنانے اور حفاظت کو یقینی بنانے پر بہت زیادہ توجہ دے کر AI کے وسیع مضمرات کو نظر انداز کرتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا