حکومت آگے آئے الیکشن کی تاریخ پرمذاکرات کیلئے تیار ہیں،اسد قیصر 

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا کہ تحریک انصاف اس کے لیے تیار ہے ایک بار ملک کو انتشار سے بچانے کے لیے آئین میں ترمیم کرنا پڑے گی۔

الیکشن نوے دن میں نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے ، عمران خان

اس سے قبل سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں مانتی تو آئین کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ابھی نہیں کہہ سکتے کہ انتخابی نتائج تسلیم کریں گے یا نہیں، معلوم نہیں الیکشن میں کیا ہوگا، ملک میں اس وقت واحد مسئلہ انتخابات کا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com