138
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)لانگ مارچ کیلئے جگہ کا پوچھ کر بتائیں، سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ سے متعلق کیس کی سماعت میں کہا ہےکہ جگہ سے متعلق پوچھ کربتایا جائے
چیف جسٹس کی سربراہی میں سینیٹر کی درخواست پر لانگ مارچ کے حوالے سے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی
ججز نے ریمارکس دئیے کہ لانگ مارچ کے لئے جگہ مقرر کی گئی ہے یا نہیں ، عدالت نے کہا کہ انتظامیہ سے اس متعلق پوچھ کربتایا جائے کہ جگہ کون سے ہوگی
اٹارنی جنرل کو عدالت نے حکم دیا کہ آدھے گھنٹے میں انتظامیہ کےلوگوں سے پوچھ کر ہمیں بتایا جائے