اسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو۔۔۔۔۔۔

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز نے آرمی چیف کی کمان کی تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ سے دلچسپ مکالمے کے دوران کہا کہ رانا صاحب اسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو۔

تفصیلات کے مطابق کمان کی تبدیلی کی تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے درمیان دلچسپ مکالمہ بھی ہوا۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے پرویز الہی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری صاحب آپ کی طرف رواداری والا معاملہ ختم ہورہا ہے

جس کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ نہیں رانا صاحب رواداری ختم نہیں ہورہی
رانا ثنا اللہ نے پھر پوچھا کہ چودھری صاحب اسمبلیوں کے ساتھ کیا کر رہے ہیں؟

پرویز الہی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ رانا صاحب اسمبلیاں ٹٹن دا معاملہ اللہ تے سٹ دیو
تقریب میں وزیراعلی پنجاب پرویز الہی نے وزیراعلی سندھ سے ملاقات کی اور دونوں وزرائے اعلی کے درمیان سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com