عید الاضحی کب ہوگئی؟ ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کردی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز) ماہر فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی.ماہرین فلکیات کے مطابق، اس بات کا قوی امکان ہے کہ ذوالحجہ کا چاند جمعہ29 تاریخ 7 جون کو نظر آئے گا اور کافی دیر تک افق پرموجود رہے گا
پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہوگی.
ماہر فلکیات کا مزید کہنا ہے کہ چاند غروب آفتاب کے تقریباً 15 منٹ بعد نمایاں طور پر نظر آئے گا، چاند نظر آنے کے لیے 19 گھنٹے پرانا ہونا چاہیے.
سات جون کو چاند نظر آتا ہے تو اس صورت میں عید الاضحی پیر 17 جون کو ہوگی.پاکستان میں عید قربان کے حوالےسے مختلف علاقوں میں مویشی منڈیاں لگ گئی ہیں اور شہریوں کی طرف سے قربانی کے جانوروں کی خریداری شروع کردی گئی ہے مویشی منڈیوں میں رش دیکھا جارہا ہے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    Jobs Hiring

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca