مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، میجر اور کیپٹن سمیت 4 فوجی ہلاک

بھارتی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ ضلع راجوری میں حملے میں 2 افسران سمیت 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے۔رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بھارتی فوج کا ایک میجر اور ایک کیپٹن شامل ہیں۔راجوری ضلع میں حملے میں بھارتی ایلیٹ فورس کے 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔
حملے کے بعد بھارتی فوج نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا جس کے دوران قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔