کابل ہوٹل پر حملہ,تین مسلح افراد ہلاک ، دو غیر ملکی زخمی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کابل ہوٹل پر حملہ ، تین مسلح افراد ہلاک ، ہوٹل کی بالکونی

پھلانگ کر فرار کی کوشش کے دوران 2 غیر ملکی زخمی ترجمان طالبان کے مطابق

مسلح افراد کی  وسطی کابل میں چینی شہریوں میں مقبول

ایک ہوٹل کے اندر فائرنگ کی طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹر پر لکھا کہ

ہوٹل کی بالکونی سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش کےدوران دو غیر ملکی زخمی ہو گئے۔

 

طالبان ذرائع نے بتایا کہ حملہ لونگن ہوٹل پر کیا گیا جہاں عام طور پر چینی اور دیگر غیر ملکی ٹھہرتے ہیں

کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ یہ حملہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر اڑھائی بجے کے قریب ہوا

دوسری جانب علاقے کے رہائشیوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی جس کے بعد گولیاں چلیں

یہ بھی پڑھیں

کابل میں پاکستانی سفارتکار پر حملے کا ملزم گرفتار

حملہ چین کے سفیر کی افغان نائب وزیر خارجہ سے سیکیورٹی سے متعلق ملاقات کے ایک دن بعد ہوا

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ژنہوا کا کہنا ہے کہ حملہ ایک چینی گیسٹ ہاؤس کے قریب ہوا

مزید پڑھیں

چین کی کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی شدید مذمت

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com