سعودی عرب،نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سعودی عرب میں حکام نے ایمفیٹامین گولیوں کی بڑی مقدار اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ العربیہ کی خبر کے مطابق، سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول (GDNC) نے بڑی مقدار میں ایمفیٹامین گولیوں کی اسمگلنگ کی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ 40 لاکھ 91 ہزار 250 گولیوں کی کھیپ مویشیوں کے چارے میں چھپائی گئی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ کارروائی قطری حکام اور جدہ میں سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی آف زکوٰۃ اینڈ ٹیکس کے تعاون سے کی گئی۔

اس کیس کے سلسلے میں ایک اردنی اور ایک مصری شہری کو ریاض میں گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com