ترکیہ ، فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کے شرکاء کی امریکی ایئر بیس پر حملے کی کوشش

اس دوران ریلی کے شرکاء نے ایئربیس پر دھاوا بولنے کی کوشش کی جہاں امریکی فوجی ٹھہرے ہوئے ہیں تاہم پولیس نے اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔

ترک پولیس نے ریلی کے شرکاء پر آنسو گیس کے گولے داغے اور انہیں منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔واضح رہے کہ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلینکن غزہ پر مذاکرات کے لیے انقرہ پہنچنے والے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca