جلد شادی کر کے بچے پیدا کرنا چاہتی ہوں،عائشہ عمر

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)اداکارہ عائشہ عمر نے خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اب وہ شادی کرکے ماں بننا چاہتی ہیں۔
ایک انٹرویو میں عائشہ عمر نے کہا کہ اب وہ ماں بن کر زندگی گزارنا چاہتی ہیں اور جلد شادی کر کے بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ جہاں وہ شادی کر کے ماں بننا چاہتی ہیں وہیں دو بچوں کو گود لینا بھی چاہتی ہیں۔
اداکارہ نے یہ واضح نہیں کیا کہ انہوں نے شادی کے لیے کسی کا انتخاب کیا ہے یا نہیں یا وہ کب تک شادی کے بندھن میں بندھیں گی۔
عائشہ عمر ماضی میں بھی شادی کی بات کر چکی ہیں اور اس وقت ان کا موقف تھا کہ انہیں فی الحال شادی کی ضرورت نہیں ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ ان کے آنے والے بیٹے سنجیدہ، نرم مزاج اور دوسروں کا احترام کرنے والے ہوں گے۔
عائشہ عمر نے لکھا کہ وہ اپنے بیٹے کی پرورش اس طرح کریں گی کہ وہ خود بھی اپنے بچوں کی ماں کی طرح پرورش کریں گی اور ساتھ ہی انہیں ان کے ہر عمل کا جوابدہ بھی بنائیں گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com