آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے غیر ریاستی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کردی

 

ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے رجسٹریشن ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے   ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے بغیر رجسٹریشن نہیں دے سکتا تھا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کو عبوری رجسٹریشن دی تھی

عبوری رجسٹریشن کا آئین میں تصور موجود نہیں ہے ہائی کورٹ میں مختلف رٹیں دائر کی گئی تھیں جن  میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ سیاسی جماعتیں کونسلرز کو نوٹسز جاری نہیں کر سکتے   پاکستان مسلم لیگ ن تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے بعد چیئرمین ضلع کونسل اور میئر وغیرہ کے الیکشن میں جماعتی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر بہت سے کونسلر کو نوٹس جاری کیے تھےمتاثرہ کونسلر نے آزاد کشمیر ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا عدالت نے قرار دیا ہے  جب ایک سیاسی جماعت کی بنیاد درست نہیں ہے تو وہ کسی کو نوٹس جاری نہیں کر سکتی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca