آزادی کیسی ؟ معاشی طور پر ہم غلام ہیں، شہباز شریف

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )کیسی آزادی؟ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ کیسی آزادی ہے کہ ہم معاشی طور پر آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔

پشاور میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے لگائے گئے کیمپوں کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کا حکم ہے دکھی انسانیت کی خدمت کریں، آخری آفت زدہ خاندان تک چین سے نہیں بیٹھوں گا
اس موقع پر آئی ایم ایف سے قرضے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ ہم نے 75 وطن عزیز کیلئے کیا کیا ہے ، یہ کیسی آزادی ہے کہ معاشی طور پر ہم آئی ایم ایف کے غلام ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ ہم متحد ہیں تو کوئی مشکل، کوئی پہاڑ ہمارے راستے میں نہیں کھڑا ہوگا، اتحادی حکومت مل کر ملک کو تمام بحرانوں سے نکالے گی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca