بابر اعظم کو کپتانی سے انہوں نے ہٹایا جو کرکٹ کو نہیں سمجھتے ، جاوید میانداد

کراچی ٹیپ بال پریمیئر لیگ (کے ٹی پی ایل) کی ٹرافی کی نقاب کشائی اور ڈرافٹنگ کی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کے کوچز اور کھلاڑیوں میں عمر کا فرق ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر سرفراز ٹیم میں ہیں تو انہیں کپتان ہونا چاہیے تھا۔

اس موقع پر سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کراچی پریمیئر لیگ کرکٹ کی مقبولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیپ بال کی مقبولیت کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں بھی جلد ورلڈ کپ ہوگا۔تیسری کراچی ٹیبال پریمیئر لیگ کی ڈرافٹنگ بھی کی گئی جس کے دوران 8 فرنچائزز کے لیے مختلف کیٹیگریز سے ملک کے 250 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا۔
پریمیئر لیگ کی تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، ٹیسٹ کرکٹر سرفراز احمد، مشتاق محمد، صادق محمد، ہارون رشید اور محمد سمیع سمیت شہر کی معروف سماجی شخصیات اور سفارت کاروں نے شرکت کی۔یہ ایونٹ یکم دسمبر سے معین خان اکیڈمی میں منعقد ہوگا جسے پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل براہ راست نشر کرے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    کالم / تجزیہ

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا