164
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستانی کپتان بابر اعظم کو مسلسل دوسری بار آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں
آئی سی سی کی نئی رینکنگ، ون ڈے میں بابر اعظم کا پہلا نمبر
آئی سی سی کے اعلان کے مطابق پاکستان کے اسٹائلش دائیں ہاتھ کے بلے باز بابر اعظم کو کرکٹر آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔بابر اعظم نے 2022 میں 9 ون ڈے میچوں میں 84.87 کی اوسط سے 679 رنز بنائے جس میں تین سنچریاں اور 5 نصف سنچریاں شامل ہیں
مزید پڑھیں
آئی سی سی کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر بننے پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔