بابراعظم کا رن آئوٹ،امام الحق نے انضمام الحق کی یاددلا دی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) کراچی میں کھیلے جانے والے نیوزی لینڈ

کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں امام الحق نے اپنے چچا انضمام الحق

کی یاد تازہ کر دی ۔

میچ کے دوسرے روز کپتان بابر اعظم بھی تیسرا رن لینے بھاگے تو دوسری طرف موجود امام الحق

گر پڑے اور رنز لینے کے لیے بھاگ نہ سکے ، اس طرح کپتان بابر اعظم تیسرا رنز لینے کی کوشش میں

رن آئوٹ ہوگئے۔اس سے قبل ایک روز ہ میچ میں امام الحق کے چچا انضمام الحق اپنے کپتان وسیم اکرم

کے ساتھ بیٹنگ کر رہے تھے۔  وسیم اکرم رن لینے کے لیے بھاگے لیکن گیند پاؤں میں لگنے کے باعث

انضمام الحق نیچے گر گئے اور رن لینےکے لیےدوڑے ہی  نہیں اور وسیم اکرم رن آئوٹ ہو گئے ، سابق کپتا ن

وسیم اکرم نے متعدد مرتبہ اس واقعہ کو دلچسپ اندا ز میں بیان کیا۔ میچ کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے

امام الحق کا کہنا تھا کہ وہ کپتان بابر اعظم کو رن آؤٹ کے معاملےپر  قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com