بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 دہشت گردہلاک

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں اتوار کو کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مقابلے میں 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔

ذرائع کے مطابق نصیر آباد میں نیشنل ہائی وے پر سی ٹی ڈی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔

زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سی ٹی ڈی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔

مزید برآں مارے گئے دہشت گردوں کے قبضے سے تین دستی بم، ریموٹ کنٹرول ڈیوائس، کلاشنکوف اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو 800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی .پروگرام، زوجیت ویزا وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں 923455060897+ یا اس ایڈریس پرمیل کریں
    urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳ 2024 @ urduworld.ca